گلشن اقبال کے علاقے سے 60سالہ شخص کی نعش برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر) گلشن اقبال کے علاقے سے 60سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال کے علاقے کریم بلاک علامہ مسجد ابو ہریرہ کے عقب میں واقع پارک میں 60 سالہ شخص کو مردہ حالت میں پڑا دیکھ کر مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر میو ہسپتال منتقل کر دیا پولیس کے مطابق لگتا ہے کہ نشی معلوم ہوتا ہے۔