کاہنہ، نامعلوم افرا د نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا

کاہنہ، نامعلوم افرا د نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا

  

 لاہور(کرائم رپورٹر)ڈکیتی مزاحمت یا دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ، کاہنہ کے علا قہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 1شخص کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے تفصیلات کے مطابق کاہنہ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے حویلی میں سوئے ہوئے رفیق کو سر میں گولی مار کر قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے اطلاع ملنے پرپولیس اور فرانزک ٹیموں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے نعش پوسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے مقتول رفیق کے والد کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -