فیروزوالہ، 3 خواتین اغواء

فیروزوالہ، 3 خواتین اغواء

  

فیروزوالہ(نمائندہ پاکستان)فیکٹری ایریا فیروزوالہ کے علاقہ میں تین خواتین اغواء بتایا گیا ہے کہ ونڈالہ دیال شاہ میں نا معلوم افراد نے محنت کی جواں سالہ بیٹی(ب) کو اغواء کر لیا فرار ہو گئے رانا ٹاؤن میں قاسم نے اپنے دیگر تین ساتھیوں کی مدد سے محنت کش کی بیٹی (ن) کو اغواء کر لیا کوٹ عبدالمالک میں چار افراد نے خاتون کی مدد سے شادی شدہ خاتون (ش) کو اغواء کر لیا فرار ہو گئے پولیس نے مقدمات درج کر لیے۔

مزید :

علاقائی -