اشتہاری ملزمان کو پناہ دینے کا  الزام،3 افراد کیخلاف مقدمہ درج 

      اشتہاری ملزمان کو پناہ دینے کا  الزام،3 افراد کیخلاف مقدمہ درج 

  

فیروزوالہ(نمائندہ پاکستان)مفرور اشتہاری ملزموں کو پناہ دینے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیابتایا گیا ہے کہ قتل کے مقدمے میں ملوث مفرور ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس نے مدر شریف میں چھاپہ مار ا تو مفرور اشتہاری ملزم پولیس جل دے کر مکان کی چھت سے چھلانگ لگا کر فرار ہو گیا پولیس نے پناہ دینے کے الزام میں شرافت حسین اور دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

۔ پولیس نے اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام پر ریاض وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -