قصور، ڈکیتی،چوری کی وارداتیں   شہری مال و زر سے محروم

   قصور، ڈکیتی،چوری کی وارداتیں   شہری مال و زر سے محروم

  

 قصور (بیورورپورٹ) الہ آ با د کے نوا ح کو ٹ پیرا ں تلو نڈ ی کے نز دیک جا نے والے کا ر سو ار عمیر کو کا ر سوا ر ڈا کو ؤ ں نے گن پوائنٹ پر رو ک کر 12ہزا ر روپیہ نقد ی اور کا ر چھین لی جبکہ شمس آ با د صد ر چو نیا ں کے علا قہ میں سمیع اللہ کے گھر میں دا خل ہو نے والے نا معلو م چو ر و ں نے گھر سے دو مو ٹر سا ئیکلیں ایک لا کھ 85ہزا ر روپیہ نقد ی 3تو لہ طلا ئی زیور ات و غیر ہ چو ر ی کر لیا پو لیس مصر و ف کاررو ائی ہے۔

مزید :

علاقائی -