فیروزوالہ، دریائے راوی میں ڈوب کر نوجوان جاں بحق

    فیروزوالہ، دریائے راوی میں ڈوب کر نوجوان جاں بحق

  

فیروزوالہ(نمائندہ پاکستان) دریائے راوی میں ڈوب کر نوجوان جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کے تین دوست بچ گئے بتایا گیا ہے کہ بدو ملہی کا رہائشی وقاص نارنگ میں اپنے رشتہ دار کے ہاں ملنے کے لیے آیا ہوا تھا جہاں پر وہ اپنے دوستوں کے ہمراہ دریائے راوی میرو وال کے قریب پانی سے باری باری گزر رہے تھے کہ اس دوران وقاص گہرے پانی میں ڈوب گیا اور جاں بحق ہو گیا لوگوں نے جدو جہد کرکے وقاص کی نعش نکال کر ورثاء کے حوالے کر دی۔

مزید :

علاقائی -