سلنڈ ر و ں کی د کا ن میں آ تشزدگی،  ہزا ر و ں روپے کا نقصا ن

سلنڈ ر و ں کی د کا ن میں آ تشزدگی،  ہزا ر و ں روپے کا نقصا ن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 قصور (بیورورپورٹ)پتو کی کے نوا ح میں سلنڈ ر و ں کی د کا ن میں ا چا نک آ گ لگنے سے ہزا ر و ں روپے کا نقصا ن ہو گیا۔ تفصیل کے مطا بق ڈھو لن چک 7صد ر پتو کی میں سلما ن نے سلنڈ ر و ں کی دو کا ن بنا رکھی ہے جس میں اچا نک آ گ لگ گئی جس سے ہزا ر و ں روپے کا نقصا ن ہو گیا۔ 

مزید :

علاقائی -