کسووال، لاکھوں روپے کی نقدی اور آرٹیفیشل جیولری چوری
کسووال (نمائندہ خصوصی) 105بارہ ایل کے رہائشی حافظ طارق محمود کے گھر سے رات کو نامعلوم چور مکان کی دیوار میں نقب لگا کر نقدی تین لاکھ روپے اور آرٹیفیشل جیولری اور قیمتی پارچات چرا کر لے گئے۔

You are subscribed Successfully