اوکاڑہ، اوباش شخص نے دو شیزہ کوبداخلاقی کانشانہ بنا ڈالا

 اوکاڑہ، اوباش شخص نے دو شیزہ کوبداخلاقی کانشانہ بنا ڈالا

  

 اوکاڑہ(بیورورپورٹ)اوباش شخص نے گن پوائنٹ پر دو شیزہ کو زبردستی بداخلاقی کا نشانہ بنا دیا  تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ جھنگ عبداللہ شاہ کے رہائشی محمد طفیل کی 16سالہ بیٹی(آ) برف لینے جارہی تھی کہ اچانک راستے میں اسلحہ سے مسلح اوباش غلام دستگیر ولد محمد علی نے اسے پکڑ لیا اور جان سے مارنے کی دھمکی دیکر خالی مکان میں لے کر گن پوائنٹ پر اسے بداخلاقی کا نشانہ بنا دیا لڑکی کی چیخ و پکار سن کر اہل محلہ آگئے ملزم اسلحہ لہراتا ہوا بھاگ جانے میں کامیاب ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -