سٹیج پر نئے ٹیلنٹ کو پر وموٹ کر رہا ہوں،ڈاکٹر اجمل ملک
لا ہور(فلم رپورٹر) ڈائر یکٹر و پر وڈیو سر ڈاکٹر اجمل ملک نے کہا ہے کہ مخالفین جتنے زیادہ ہوں گے انتاہی اچھا کا م کر نے کا مو قع ملے گا‘ آج جتنی بھی کا میابیاں ملیں وہ میری محنت اور لگن کا نتیجہ ہیں اور مزید محنت کر کے کام کو معیاری بنا کر پیش کیا جا تاہے میر امقصد پیسہ کمانہ نہیں فن کو بھی پر موٹ کر تا ہو ں۔ ڈاکٹر اجمل ملک نے کہا کہ میں سٹیج پر نئے ٹیلنٹ کو پر وموٹ کر رہا ہوں جس کے با عث میرے مخالفین کی تعداد بہت زیادہ ہے مستقبل میں بھی میری کوشش ہوگی کہ میں اسی طرح کام کروں جس طر ح محنت سے کررہا ہوں اور میں محنت سے ہی کامیابیاں حاصل کرنا چاہتا ہوں مخالفین کی باتوں پر کبھی توجہ نہیں دیتا ہوں۔