عثمان بزدار کا پاکستان کرکٹ ٹیم  کے بولنگ کوچ وقار یونس کے والد  کے انتقال پر اظہار تعزیت

  عثمان بزدار کا پاکستان کرکٹ ٹیم  کے بولنگ کوچ وقار یونس کے والد  کے انتقال ...

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کے والد کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے وقار یونس اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ آپ کے والد کے انتقال پر دلی رنج ہوا ہے۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

 اظہار تعزیت

مزید :

صفحہ اول -