شہباز شریف آج احتساب  عدالت میں پیش ہونگے

  شہباز شریف آج احتساب  عدالت میں پیش ہونگے

  

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر وقائد حزب اختلاف شہباز شریف آج بروز پیر احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔ مسلم لیگ(ن) لاہور کی قیادت نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو پارٹی صدر سے اظہار یکجہتی کیلئے احتساب عدالت کے باہر پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

شہباز شریف پیشی

مزید :

صفحہ اول -