مسلم لیگ (ن) موٹروے بداخلاقی کیس پر سیاست چمکا رہی ہے،شہباز گل

  مسلم لیگ (ن) موٹروے بداخلاقی کیس پر سیاست چمکا رہی ہے،شہباز گل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)  معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے احسن اقبال کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے مسلم لیگ (ن) سانحہ موٹروے پر سیا ست چمکا رہی ہے۔ ارسطو سمیت پوری ن لیگ کو بہت محنت سے بنائے تھانہ کلچر تبدیل ہونے پر بہت تکلیف ہے۔ان لوگوں نے ہمیشہ وہ پولیس آفیسرز لگائے جو انکے پاؤں میں بیٹھتے ہوں۔ ان کو وہ پولیس افسران چاہیں جو انکے حکم پر حاملہ خواتین کو منہ پر گولیاں ماسکیں، انکے لگائے پولیس افسران کا کام سانحہ ماڈل ٹاؤن میں سب نے دیکھا۔رانا ثنااللہ کا بیان ریکارڈ پر ہے کیسے انہوں نے ایک متاثرہ لڑکی کے کردار پر انگلی اٹھائی تھی۔
شہباز گل

مزید :

صفحہ اول -