پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی جائزہ اور عملدرآمد کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

 پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی جائزہ اور عملدرآمد کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

  

اسلام آباد(آئی این پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی جائزہ اور عملدرآمد کمیٹی کا اجلاس آج پیر کو ہو گا، جس میں وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا جائے گا،ذیلی کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر دو بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا جس کی صدارت کنوینر سردار ایاز صادق کریں گے۔

عملدرآمد کمیٹی

مزید :

صفحہ آخر -