سندھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے 19ہزار خیمے بھیج دئیے، این ڈی ایم اے

سندھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے 19ہزار خیمے بھیج دئیے، این ڈی ایم اے

  

 اسلام آباد (این این آئی)سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے این ڈی ایم اے کا امداد اور بحالی کا کام اتوار کو بھی جاری رہا سندھ کے سیلاب سے متاثرہ مختلف علاقوں کیلئے این ڈی ایم اے نے19ہزار خیمے بھیج دئیے،یہ خیمے5کور کی مدد سے متاثرہ علاقوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔

این ڈی ایم اے

مزید :

صفحہ آخر -