سانحہ موٹر وے کے ذمہ داروں کو سر عام پھانسی دی جائے،اطہر قریشی

سانحہ موٹر وے کے ذمہ داروں کو سر عام پھانسی دی جائے،اطہر قریشی

  

کوالا لمپور)فاروق ڈوگر (ٹی ٹی ایس گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین ایم اطہر قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ انسانیت کے قاتل ریپسٹ کو سزائے موت دو جانور اور انسان کا فرق جو بھلا دے بہن بیٹی ماں کا فرق جو بھلا دے اس کو جینے کا کوئی حق نہیں سرعام سرے بازار سولی پہ لٹکا دو معصوم بچوں اور بے کھلی کلیوں کو مسلنے والے ان انسان نما درندوں کو زندہ جنگلی درندوں کے آگے ڈال دوکیونکہ ان کے لئے سزائے موت یعنی پھانسی کی سزا انتہائی ناکافی ہے مدینہ کی ریاست کا تصور دینے والی حکومت کو اب یہ کام کرنا ہوگا  اگر یہ کام پچھلی حکومتیں کر چکی ہوتی تو آج ہماری یہ کلیاں ہماری مائیں ہماری بہنیں ہماری بیٹیاں اور ہمارے پھول ہمارے بچے ان موذی درندوں سے محفوظ ہوتے اللہ اور اس کے رسول کے لیے آج ہی ایسا قانون پاس کرو کہ صرف 14 دن کے اندر تحقیقات مکمل کرکے انہیں شہر کے چوراہے پر لٹکا دیا جائے۔

اطہر قر

مزید :

صفحہ آخر -