عوام بہکاوے میں نہ آئیں چورا کٹھے ہو کر بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتے: غلام سرور خان 

عوام بہکاوے میں نہ آئیں چورا کٹھے ہو کر بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتے: غلام سرور خان 

  

  راولپنڈی (این این آئی) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ عوام مخالفوں کے بہکاوے میں نہ آئیں،سارے چور اکٹھے ہو کر ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے،افواج پاکستان پاکستان کی سرحدوں کی محافظ ہے ان کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والے ملک دشمن ہیں،مضبوط، محفوظ اور خوشحال پاکستان کے لئے ہمارا ساتھ دیں۔ اتوار کو وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے بسالی گاؤں ضلع راولپنڈی میں پل کا افتتاح کیاجس کے بعد جلسہ عام سے خطاب کررہے تھے۔ بسالی بنگیال سواں پل پر ترانوے لاکھ روپے کی لاگت آئیگی۔ عوامی خدمت کے جذبے پر عمل پیر ا ہیں۔الیکشن میں جو وعدے کئے ان کو عملی جامہ پہنا نے کے لئے کوشاں ہیں۔

غلام سرور خان 

مزید :

صفحہ آخر -