سندھ میں فرینڈ ز گروپ اور یونائٹیڈ گروپ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع

سندھ میں فرینڈ ز گروپ اور یونائٹیڈ گروپ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)سندھ زون کا انتخابی معرکہ 19ستمبر کو ہونے والے انتخابات کے لیے روایتی گروپ پھر آمنے سامنے آگئے، فرینڈ ز گروپ اور یونائٹیڈ گروپ کے درمیان جوڑ پڑے گا۔ یونائٹیڈ گروپ نے کراچی کی نامور شخصیات سینئر حج آرگنائزرنذیر احمد،ظفر احمد خان، محمد یوسف پیروانی کا نامزد کیا ہے جبکہ فرینڈز گروپ نے کراچی کے سینئر حج آرگنائزر حاجی یوسف، فرقان اے قادر محمد عفان کو نامزد کیا ہے۔ 
مقابلہ

مزید :

صفحہ آخر -