فاؤنڈر گروپ نے رانا شاہد نذیر اور حاجی محمد نعیم کو امیدوار نامزد کر دیا 

فاؤنڈر گروپ نے رانا شاہد نذیر اور حاجی محمد نعیم کو امیدوار نامزد کر دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) فاؤنڈر گروپ نے ہوپ پنجاب زون کا انتخاب جیتنے کیلئے سابق چیئرمین ہوپ پنجاب رانا شاہد نذیر اور سابق چیئرمین الیکشن کمیٹی اور سینئر ترین حج آرگنائزر حاجی محمد نعیم کو امیدوار نامزد کر دیا، مرکزی چیئرمین ہوپ فاؤنڈر گروپ کے قائد شاہد رفیق نے منظوری دے دی ذرائع کا کہنا ہے۔ فاؤنڈر گروپ کلین سویپ کی روایت اس سال بھی قائم رکھے گا ہمارے دونوں امیدوار بے داغ ماضی اور تاریخی خدمات کے حامل ہیں تیسری نشست کے لیے جنوبی پنجاب کے حج آرگنائزر کو متفقہ امیدوار دینے کے لیے خالی رکھی گئی ہے۔ 
امیدوار

مزید :

صفحہ آخر -