ہوپ انتخابات، امیدوارکل تک اپنے کاغذات واپس لے سکتے ہیں 

  ہوپ انتخابات، امیدوارکل تک اپنے کاغذات واپس لے سکتے ہیں 

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج آرگنائزر ایسوسی ایشن آف پاکستان (ہوپ)کے19ستمبر کو لاہور،کراچی،اسلام آباد،کوئٹہ،ملتان میں ہونیوالے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار 15ستمبر بروز منگل 6بجے شام تک اپنے کاغذات واپس لے سکیں گے،کاغذات واپس لینے کے لیے امیدوار کا خود الیکشن کمیشن کے دفترآنا ضروری ہو گا،امیدواران کی حتمی فہرست 16ستمبر کو شائع کی جائے گی۔

ہوپ انتخابات

مزید :

صفحہ آخر -