نواز شریف کی طبیعت پر سیاست کرنا حکمرانوں کی بوکھلاہٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے،عدنان ہنجرا

     نواز شریف کی طبیعت پر سیاست کرنا حکمرانوں کی بوکھلاہٹ کا منہ بولتا ثبوت ...

  

لاہور(پ ر) پاکستان مسلم لیگ (ن)لاہور کے رہنماء، ممبر میڈیا کمیٹی اور PP-149 سے سیکرٹری اطلاعات کے امیدوار چوہدری عدنان اصغر ہنجرا نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف کی طبیعت پر سیاست کرنا حکمرانوں کی بوکھلاہٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ان کی طبیعت اور صحت پر سیاست کرنا حکمرانوں کو زیب نہیں دیتا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -