خدمت گروپ نے ہمیشہ تاجروں کیلئے آسانیاں پیدا کیں،محمد اعظم

خدمت گروپ نے ہمیشہ تاجروں کیلئے آسانیاں پیدا کیں،محمد اعظم

  

لاہور(سٹی رپورٹر)تاجر رہنما محمد اعظم نے کہا ہے کہ خدمت گروپ نے ہمیشہ مسائل کے خاتمے، سہولیات کی فراہمی اور تاجروں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کیلئے جدوجہد کی ہے۔ خدمت گروپ قائد بابر محمود نے ہر فورم پر جرات دلیری اور بے باکی کے ساتھ تاجروں کے حقوق کا مقدمہ لڑا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -