چیمبر الیکشن میں چوہدری مقبول او ر عمران بشیر کو کامیاب کرائیں گے،چوہدری اعجاز

    چیمبر الیکشن میں چوہدری مقبول او ر عمران بشیر کو کامیاب کرائیں گے،چوہدری ...

  

لاہور(سٹی رپورٹر) انجمن آڑھتیاں مرکزی سبزی منڈی بادامی باغ کے صدر چوہدری اعجاز نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات 2020 میں پیاف فاؤنڈر ایسوسی ایٹ کلاس کے امیدوار چوہدری مقبول اور عمران بشیر کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں کے گلے میں فتح کا ہار پہنائیں گے۔ 

لاہور چیمبر آف کامرس اور پیاف فاؤنڈر کی خدمت اور کارکردگی کی سیاست کا ایک زمانہ شاہد ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -