تاجروں نے ہمیشہ خدمت گروپ کی کارکردگی کو سراہا،سلیم اصغر بھٹی

  تاجروں نے ہمیشہ خدمت گروپ کی کارکردگی کو سراہا،سلیم اصغر بھٹی

  

 لاہور(سٹی رپورٹر) امیدوار برائے چیمبر آف کامرس ایسوسی ایٹ کلاس سلیم اصغر بھٹی نے کہا ہے کہ پیاف فاؤنڈر کی انتخابی مہم میں تاجر بھائیوں کی فقید المثال محبت اور چاہت کے لازوال جذبوں کا اظہار خدمت کی سیاست کی جیت ہے۔ تاجر برادری نے ہمیشہ خدمت گروپ کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کیا۔

 پیاف فاونڈر نے ہر مشکل اور کڑے وقت میں تاجر برادری کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر مسائل پر آواز اٹھائی۔

 لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا انتخاب 2020 قائد خدمت گروپ بابر محمود کی قیادت میں شاندار کامیابی کا مظہر ثابت ہوگا۔۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -