قرآن پاک کی بے حرمتی قابل مذمت ہے،رانا تنویر

 قرآن پاک کی بے حرمتی قابل مذمت ہے،رانا تنویر

  

  لاہور(پ ر)تحریک انصاف کے رہنماء رانا محمد تنویر نے کہاہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی قابل مذمت،عالمی برادری فوری نوٹس لے۔فرانسیسی جریدے اور سویڈن میں مسلسل قرآن پاک کی بے حرمتی اور خاکوں کی اشاعت سے مسلمانوں کے جذبات مجروع ہوئے ہیں۔

 ، مسلمان اس حساس ایشو کو فوری طور پرفرانسیسی حکومت کے سامنے اٹھائیں۔اقوام متحدہ خاموش تماشائی بننے کی بجائے اپناکردار ادا کرے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -