200روپے مالیت کے انعامی  بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

200روپے مالیت کے انعامی  بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

  

لاہور(این این آئی)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا ایک، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

مزید :

کامرس -