برائلر گوشت اور فارمی انڈوں   کی قیمت میں اضافہ

    برائلر گوشت اور فارمی انڈوں   کی قیمت میں اضافہ

  

لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے200روپے، زندہ برائلر مرغی4روپے اضافے سے138روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے 133روپے فی درجن رہی۔

مزید :

کامرس -