پی ٹی آئی رہنما کی ڈی سی  زبیر نیازی سے ملاقات

پی ٹی آئی رہنما کی ڈی سی  زبیر نیازی سے ملاقات

  

بنوں (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف تحصیل ڈومیل کے رہنماملک شیر محمد خان نے ڈپٹی کمشنر محمد زبیر خان نیازی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی شیر محمد خان نے ڈپٹی کمشنر سے لنک روڈتاٹاؤن شپ چوک تک انتظار گاہ بنانے کا مطالبہ کیا اُنہوں نے  موقع پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کہاکہ اس قسم کی عوامی مشکلات اور مسائل کو حل کرنے کیلئے ہمارے داروازے ہر کسی کیلئے ہر وقت کھلے ہیں شیر محمدخان نے ڈی سی کا شکریہ ادا کیا اور کہاکہ پی ٹی آئی کا منشور غریب عوا م کو سہولیات پہنچانا ہے اور بھی گھر کی دہلیز پر,پی ٹی آئی تحصیل ڈومیل میں عوام کی فلاح وبہبود کیلئے کام کرے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -