کو ئٹہ میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ خاتون سمیت 2افراد زخمی 

کو ئٹہ میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ خاتون سمیت 2افراد زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کو ئٹہ(آئی این پی)کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی برات میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ، خاتون سمیت 2افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کلی برات میں گیس کے باعث دھماکے میں خاتون اور ایک مرد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر بی ایم سی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں علاج کی غرض سے ہسپتال میں داخل کردیا گیاہے۔
گیس لیکج