جندول‘ نوجوان نے  خودکشی کر لی

  جندول‘ نوجوان نے  خودکشی کر لی

  

جندول(نمائندہ پاکستان) جندول تھانہ معیار کے حدود گاوں معیار سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے غربت اور بے روزگاری سے تنگ آکر زہریلی گولیاں کھاکرزندگی کا چراغ گل کردیا۔خاندانی ذرائع کے مطابق اعوذبااللہ خان مسکینی روڈ پر پرانے جوتے مرمت کرتا تھا تاہم مہنگائی بڑگ جانے اور روزگار خراب ہونے کی وجہ سے اس کی معاشی حالات خراب ہوگئیں تھے۔مقامی پولیس کے مطابق انہوں نے از خود نوٹس لیتے ہوئے روزنامچہ ایف آئی آر درج کرلیا ہے اور زیردفعہ174دریافت شروع کردیا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -