نرسنگ‘ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز جنوبی پنجاب تعینات کرنیکی منطوری

    نرسنگ‘ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز جنوبی پنجاب تعینات کرنیکی منطوری

  

ملتان(وقائع نگار)گورنر پنجاب نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز (بقیہ نمبر39صفحہ7پر)

جنوبی پنجاب اور ڈائریکٹر جنرل نرسنگ جنوبی پنجاب کی تعنیاتی کی منظوری دیدی ہے۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب نے اسکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔جسکے مطابق ملتان،بہاولپور،ڈیرہ غازی خان ڈویڑن کی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز،چلڈرن کمپلیکس ملتان،نشتر میڈیکل کالج و ہسپتال ملتان،چودھری پرویز الہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان،نشتر انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹسٹری ملتان،قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور،غازی خان میڈیکل کالج و ہسپتال ڈیرہ غازی خان ان دونوں ڈائریکٹرز کے انتظامی دائرہ کار میں آئیں گے۔

منطوری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -