نشتر ہسپتال،7افراد کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو

  نشتر ہسپتال،7افراد کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو

  

 ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں کرونا سے گزشتہ ایک روز  بھی(بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

 کوئی بھی نیا مریض جاں بحق  نہیں ہوا ہے۔جبکہ مذکورہ مرض سے متاثرہ ہوکر مرنے والوں مریضوں کی مجموعی تعداد 169 تک برقرار ہے۔نشتر ہسپتال میں 26 کورونا وائرس کے مریضوں میں سے 7 کا رزلٹ پازیٹو ہے۔11 کو شبہ کے طور پر مذکورہ ہسپتال میں لایا گیا یے۔جن کی رپورٹس کا انتظار ہے۔8 کی رپورٹ نیگٹیو آئی ہے۔

کرونا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -