نوسربازوں کیخلاف ایکشن پلان  تیار، کینٹ پولیس کی آگاہی مہم شروع

 نوسربازوں کیخلاف ایکشن پلان  تیار، کینٹ پولیس کی آگاہی مہم شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  ملتان(وقائع نگار)بیرون ملک سے آنے والے مسافروں سے نوسربازوں کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے پیش (بقیہ نمبر40صفحہ6پر)
نظر ملتان پولیس ان ایکشن۔ملتان کے نیشنل ائیر پورٹ پر پولیس تھانہ کینٹ نے آگاہی مہم شروع کردی گئی ہے۔اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ بیرون ممالک سے آنے والے اکثر مسافروں کو نوسرباز کی جانب سے مختلف حیلے بہانوں سے لوٹنے کی شکایت سامنے آرہی تھی۔جس کی ان گنت شکایت نے پولیس کیلئے مسلہ پیدا کیا ہوا تھا۔ضلعی پولیس افسران  کی ہدایت پر پولیس تھانہ کینٹ نے نوسربازوں سے  مسافروں کو محفوظ رکھنے کیلئے گاہی مہم شروع کردی یے۔اس کے ساتھ ساتھ ملتان  انٹرنیشنل پورٹ پر تھانہ کینٹ پولیس نے مسافروں کو گاہی فراہم کرنے کے حوالے سے  بینئرز آویزاں کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں ہیں۔ آئندہ چند دنوں میں بینرز آویزاں کر دیئے جائیں گے۔
مہم شروع