بداخلاقی کیس‘یونیورسٹی  سٹوڈنٹس کی احتجاجی ریلی

  بداخلاقی کیس‘یونیورسٹی  سٹوڈنٹس کی احتجاجی ریلی

  

 ملتان (سپیشل رپورٹر  ) مختلف یونیورسٹیز کے سٹوڈنٹس طلباء نے موٹروے پر ہونے والی زیادتی خلاف احتجاجی(بقیہ نمبر37صفحہ6پر)

 مظاہرہ کیا جس کی قیادت عمران جعفری،عثمان خواجہ نے کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے عمران جعفری نے کہا کہ کہ ایسے واقعات کے لیے سخت سے سخت قانون بنانا چاہیے اور اس کی سزائیں فوری طور پر دی جائیں تو ایسے واقعات کی روک تھام کی جا سکتی ہے اگرایسے واقعات کی روک تھام کے لیے نئے قانوں بنانے پڑے تو حکومت وقت کو چاہیے کہ اسفل فور نئے محکمے نے بنایا جائے اس موقع پر  مظاہرین میں رحمان علی ثاقب رضا محمد عمیر ر کمیل جعفری قاری محمد کاشف و دیگر نے شرکت کی۔

ریلی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -