سابق کمشنر ملتان شان الحق ایم ڈی پیف تعینات 

سابق کمشنر ملتان شان الحق ایم ڈی پیف تعینات 

  

ملتان (سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب نے سابق کمشنر ملتان ڈویژن شان الحق کو پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا نیا منیجنگ ڈائریکٹر تعینات کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ(بقیہ نمبر23صفحہ6پر)

 پی ٹی آئی کے 2سالہ دورحکومت میں پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے 6منیجنگ ڈائریکٹرز تبدیل کئے جاچکے ہیں اورشان الحق دوسال میں ساتویں ایم ڈی پیف مقرر کئے گئے ہیں۔یاد رہے کہ پیف سکولز کی ادائیگیو ں کا مسئلہ تاحال حل نہیں ہو سکا اور پیف سکولز مالکان مسلسل احتجاج کر رہے ہیں۔

تعیناتس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -