متوقع بلدیاتی الیکشن‘امیدواروں بارے صلاح مشورے شروع‘ڈیروں پر رونقیں 

  متوقع بلدیاتی الیکشن‘امیدواروں بارے صلاح مشورے شروع‘ڈیروں پر رونقیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ماچھیوال (نمائندہ پاکستان)بلدیاتی الیکشن کا اعلان ہوتے ہی سیاسی(بقیہ نمبر30صفحہ6پر)
 ڈیرے آباد ہونا شروع ہو گئے۔تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کا اعلان ہوتے ہی ماچھیوال اور نواحی علاقوں میں سیاسی ڈیرے اور بیٹھکیں اآباد ہونا شروع ہو گئی ہیں متوقع بلدیاتی امیدواروں نے شہریوں سے روابط، میل ملاپ اور جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اکثر فوتگیوں اور جنازوں پر امیدواران یا ان کے نمائندگان کی حاضری دیکھنے میں آ رہی ہے ہر علاقہ اور گاؤں کی سطح پر سیاسی ورکرز بھی خاصے متحرک ہو چکے ہیں اور اپنے متوقع امیدواروں بارے صلاح مشورے کرنے میں مصروف ہیں۔
رونقیں