پنجاب: 455 بلدیاتی اداروں میں بھرتیوں کی تفصیل طلب‘ حکام کو ایک ہفتہ میں معلومات فراہم کرنیکی ہدایت

    پنجاب: 455 بلدیاتی اداروں میں بھرتیوں کی تفصیل طلب‘ حکام کو ایک ہفتہ میں ...

  

خانیوال (بیورونیوز) صوبہ بھر کے 455بلدیاتی اداروں میں ہونیوالی بھرتیوں کی تفصیلات طلب کرلی گئی ہیں ذرائع کے مطابق متعلقہ اداروں کے سربراہوں (بقیہ نمبر9صفحہ6پر)

 سے پوچھا گیا ہے کہ کتنے ملازمین کو اخباراشتہار ات دیکر بھرتی کیا گیا محکمہ بلدیات نے میٹروپولیٹن کارپوریشن،تحصیل کونسل، ڈسٹرکٹ کونسل، میونسپل کمیٹیز اور مختلف برانچز میں بھرتی کئے گئے ملازمین کی تفصیلات ایک ہفتہ کے اندر فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ معلوم ہوسکے کہ کتنے ملازمین سیاسی بنیادوں پر بھرتی ہوئے ہیں۔

ہدایت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -