مریم نواز مری پہنچ گئیں، سیاحوں   سے ملاقاتیں، سیلفیاں بنائیں 

  مریم نواز مری پہنچ گئیں، سیاحوں   سے ملاقاتیں، سیلفیاں بنائیں 

  

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)نائب صدر مریم نواز مری سے لاہور واپس پہنچ گئیں۔مریم نواز کے ترجمان ذیشان ملک کے مطابق مریم نواز نے راستے میں اپنی گاڑی روک کر لوگوں سے مختصر ملاقات کی جنہوں نے ان کے ساتھ سیلفیاں بنائیں۔

مریم نواز 

مزید :

صفحہ اول -