پی آئی اے کا انجینئر جہاز سے گر کر زخمی

پی آئی اے کا انجینئر جہاز سے گر کر زخمی
پی آئی اے کا انجینئر جہاز سے گر کر زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پرپی آئی اے کا انجینئر جہاز کی مرمت کے دوران گر کر زخمی ہوگیا۔
نجی ٹی وی جی این این کے مطابق ایئرپورٹ حکام کاکہناہے کہ نیو اسلام آبادایئرپورٹ پر پی آئی اے کا انجینئر جہاز کی سیڑھی سے گر گیا،زکریا قریشی مرمتی کام کررہا تھا اس کا پاﺅں پھسل کیا ۔