موٹروے پولیس نے انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، ایجنٹ گرفتار

موٹروے پولیس نے انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، ایجنٹ گرفتار
موٹروے پولیس نے انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، ایجنٹ گرفتار
کیپشن:    سورس:   creative commons license

  

 اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) موٹروے پولیس نے چکری کے علاقہ میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بس سے ایجنٹ کو بھی گرفتار کر لیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق 8 نوجوانوں کو راولپنڈی سے کوئٹہ اور پھر ایران اسمگل کیا جانا تھا۔ گرفتار شدگان کو مزید کارروائی کے لیے ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا۔ انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام نے افسران کو شاباش دی اور انعامات کا اعلان کیا۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -