شادی کے خواہشمند افراد کے لیے خوشخبری آگئی

شادی کے خواہشمند افراد کے لیے خوشخبری آگئی
شادی کے خواہشمند افراد کے لیے خوشخبری آگئی
کیپشن:    سورس:   creative commons license

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ میں کورونا پابندیوں میں مزید نرمی کرتے ہوئے ہالز میں شادی بیاہ کی تقاریب پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر فیصلوں کے تحت محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق 15ستمبر کے بعد سےشادی ہالز میں تقاریب کا انعقاد ہوسکے گا۔محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ سماجی فاصلوں اور ماسک کےساتھ شادی ہالز میں تقاریب کا انعقاد ہوسکے گا۔ 

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -