پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے17 ستمبر کو کھیلا جائیگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے17 ستمبر کو کھیلا جائیگا

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 17ستمبر کو راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا، شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے تین میچز 17، 19 اور 21 ستمبر کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ پانچ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز 25 ستمبر سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوں گے سیریز کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -