رمیز راجہ پاکستان کرکٹ کیلئے بہترین اقدام کرینگے، ثناء میر

رمیز راجہ پاکستان کرکٹ کیلئے بہترین اقدام کرینگے، ثناء میر

  

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر نے کہا کہ رمیز راجہ کا پی سی بی کا چیئرمین بننا خوش آئند ہے اور امید ہے کہ و ہ کرکٹ کی بہتری کے لئے ضرور اقدامات کریں گے بلاشبہ ان کی پاکستان کرکٹ کے لئے خدمات قابل تعریف ہیں ملک کے لئے اپنی بہترین خدمات دیں ہیں کہا کہ پی سی بی کی پوری ٹیم کو ان کا بھرپور ساتھ دینے کی ضرورت ہے ان کے عزائم دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مسائل حل کریں گے۔

 اور ان کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم بھی کامیابیوں سے ہمکنار ہوں گے۔ 

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -