کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی

کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) گلشن اقبا ل کے علا قہ بھیکیوال کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا زخمی موٹر سائیکل سوار کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کرتے ہوئے کار ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔

 حادثے سے گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔

مزید :

علاقائی -