کم عمر بچے کو کام پررکھنے والے ملزم کے کیس کی سماعت 23ستمبر تک ملتوی

  کم عمر بچے کو کام پررکھنے والے ملزم کے کیس کی سماعت 23ستمبر تک ملتوی

  

 لاہور(نامہ نگار)ضلع کچہری کے سینئر سول جج عباس رسول وڑائچ نے کریم بلاک میں گارمنٹس کی دکان پر کم عمر بچے کو کام پررکھنے والے ملزم کے کیس کی سماعت 23ستمبر تک ملتوی کرتے استغاثہ کے گواہوں کو طلب کرلیا ملزم کیخلاف چلڈرن ایکٹ کے تحت تھانہ گلشن اقبال پولیس نے مقدمہ درج کررکھاہے پراسیکیوشن کی جانب سے عدالت کو بتایا گیاکہ ملزم شیرا بوٹا نے کریم بلاک میں گارمنٹس کی دکاند  پر ریڈ کرنے سے 12 سالہ طلحہ کام کرتا پایا گیا عدالت سے استدعا ہے کہ ملزم کیخلاف قانون کیمطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔

ملزمان کو متاثرہ خاتون نے جیل میں شناخت کیا تھا۔ا

مزید :

علاقائی -