نصیرآباد، 20 سالہ لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی

    نصیرآباد، 20 سالہ لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی

  

لاہور(کرائم رپورٹر) نصیر آباد کی رہائشی 20سالہ (ن) بی بی کوتشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا جہاں وہ دوران علاج موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گئی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش  قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا پولیس کے مطابق متوفیہ کی موت زہریلی چیز  کھانے سے ہوئی  تاہم اصل حقائق پوسٹمارٹم رپورٹ آنے اور تفتیش کے بعد سامنے آئیں گے۔

مزید :

علاقائی -