راجباہ روڈ پرنو جوان کرنٹ  لگنے سے جاں بحق

راجباہ روڈ پرنو جوان کرنٹ  لگنے سے جاں بحق

  

فیصل آباد(جنرل رپورٹر) راجباہ روڈ پر مچھلی فارم کے قریب20سالہ نو جوان علی عباس ایک کاٹن فیکٹری کے اوپر سے گزرنے والی بجلی کی ہیوی ٹرانسمیشن لائن کی زد میں آکر اپنی جان سے ہاتھ دو بیٹھا‘پولیس رپورٹ کے مطابق اس کی نعش اس فیکٹری کی چھت پر موجود تھی کہ ایک شخص نے اس نعش کو دیکھ کر پولیس کو اطلاع دیدی اور اس سلسلے میں تفتیش شروع کردی گئی۔

مزید :

صفحہ آخر -