Sastaticket.pkفوربس ایشیا 100 to Watchفہرست میں شامل

  Sastaticket.pkفوربس ایشیا 100 to Watchفہرست میں شامل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)معروف جریدہ فوربس ایشیا نے ایشیا پیسیفک ریجن میں نمایاں کارکردگی کے حامل اسٹار ٹ اپس کو اجاگر کی جانے والی سالانہ فہرست Forbes Asia 100 to watchمیں پاکستان کی سب سے بڑی آن لائن ٹریول سرچ و بکنگ سائٹ Sastaticket.pkکو شامل کرلیا ہے۔17ممالک اور900نامزدگیوں میں زیر زمین ڈرونز سے لے کر سٹیلائٹ پروپلژن سسٹمز تک،ترقی کی رفتار اور اثرات کی سطح پر مد نظر رکھتے ہوئے Sastaticket.pkسو کمپنیوں میں سے ایک تھی،جسے اس فہرست میں شمولیت کیلئے منتخب کیا گیا۔بھارت اور سنگاپور کی اسٹارٹ اپ کمیو نیٹیز نے اس فہرست میں سب سے زیادہ بالترتیب 22اور19کمپنیوں کے ساتھ جگہ حاصل کی،البتہ پاکستان سے محض دو کمپنیاں اس فہرست میں جگہ حاصل کرنے میں کامیاب رہیں جس میں سے Sastaticket.pkایک ہے۔ایک ایسے وقت میں جب کوویڈ19کی وباء کے باعث ٹریول انڈسٹری کو بے پناہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا،Sastaticket.pkایک نئی کمپنی کے طور پر بین الاقوامی سطح پر کھڑی ہوئی۔
،جو بہ حیثیت ایک روایتی کمپنی ہماری زندگیوں پر اثر انداز ہوتی ہے۔

مزید :

کامرس -