ڈولفن فورس میں خاتون کو مستقل نہ کرنے کیخلاف درخواست پر آئی جی سمیت مدعاعلیہان سے جواب طلب 

 ڈولفن فورس میں خاتون کو مستقل نہ کرنے کیخلاف درخواست پر آئی جی سمیت ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ کے مسٹرجسٹس ساجد محمود سیٹھی نے ڈولفن فورس میں خاتون کو مستقل نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر آئی جی پولیس پنجاب سمیت دیگر مدعاعلیہان سے جواب طلب کرلیا  درخواست گزارصائمہ یونس کی طرف سے موقف اختیارکیا گیاہے کہ 4سال اسے مستقل نہیں کیا جا رہا،آئی جی پولیس پنجاب کو بھی شنوائی کے لئے متعدد ددرخواستیں دیں لیکن کوئی دادرسی نہیں ہوسکی،عدالت سے استدعاہے کہ درخواست گزار کومستقل کرنے کا حکم دیاجائے۔

جواب طلب

مزید :

صفحہ آخر -