ٹیوٹا جنرل منیجر فنانس کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس، جواب طلب 

 ٹیوٹا جنرل منیجر فنانس کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس، ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے ٹیوٹا کے جنرل منیجر فنانس کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا  اشتیاق چودھری ایڈووکیٹ کی طرف سے موقف اختیار کیاگیاہے کہ ٹیوٹا کے جنرل فنانس منیجر کی تعیناتی حقائق کے برعکس حکام نے تعیناتی کرتے ہوئے قانون کو نظر انداز کردیا،موجودہ جنرل منیجر فنانس قانونی اہلیت پر پورا نہیں اترتے، عدالت سے استدعاہے کہ جنرل منیجر فنانس کی تعیناتی کو کالعدم قرار دیاجائے۔

نوٹس

مزید :

صفحہ آخر -